24 اپریل 2013 - 19:30
کراچی: انتخابات سے پہلے ڈالرکی مانگ بڑھنے سے روپے کی قدرکم ہوئی

کراچی..... اوپن مارکیٹ میں ڈالر100 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کی نسبت روپے کی قدر میں مزید 25 پیسے کمی واقع ہوئی ہے ۔ماہرین کے مطابق ترسیلات زر میں معمولی کمی۔

ابنا: انتخابات سے پہلے ڈالرکی مانگ بڑھنے سے روپے کی قدرکم ہوئی۔ڈیلرز کے مطابق اس سے پہلے جنوری 2013 میں بھی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 100 روپے کا ہوچکا ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 100 روپے میں خریدا اور 99.90 میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

.....

/169